Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا میں نئے سال پر دھماکوں کی سازش ناکام

امریکا میں نئے سال پر دھماکوں کی سازش ناکام

امریکا میں نئے سال پر دھماکوں کی سازش ناکام

امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق لاس اینجلس اور اورنج کاؤنٹی میں نئے سال کے موقع پر بم حملوں کی منصوبہ بندی پکڑ لی گئی۔ دہشت گرد امیگریشن ایجنٹس، گاڑیوں اور دیگر اہم مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ سازش انتہائی بائیں بازو کی حکومت مخالف جماعت سے منسلک تھی۔سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملے کی سازش ناکام بنا دی۔ متعلقہ علاقوں میں حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ اسی دوران امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 2 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہوئے۔ یونیورسٹی کو فوری طور پر بند کر کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481