اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی مزید توسیع

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی مزید توسیع

 

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے مطابق صوبے بھر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ افراد سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 آج سے نافذ ہو کر 12 جنوری تک برقرار رہے گی۔

محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عوامی تحفظ اور امن و امان کے لیے ضروری ہے، اور اس دوران متعلقہ حکام پابندی کے نفاذ کو یقینی بنائیں گے۔



Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481