اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کی فہرست ارسال

عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کی فہرست ارسال

عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کی فہرست ارسال

تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی ہے۔

فہرست میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، ارشد ایوب، ریاض خان، عاصم خان، مرزا آفریدی اور اعجاز خان کے نام شامل ہیں، جو کل عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ملاقات کے دوران بھی سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی، جس پر پارٹی میں تشویش پائی جاتی رہی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481