اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گاؤں نملی میرا میں تیندوے کی آمد، علاقے میں خوف و ہراس

گاؤں نملی میرا میں تیندوے کی آمد، علاقے میں خوف و ہراس

ایبٹ آباد: گاؤں نملی میرا میں تیندوے کی آمد، علاقے میں خوف و ہراس

ایبٹ آباد کے گلیات کے علاقے نملی میرا میں مقامی افراد نے صبح سویرے تیندوے کو دیکھا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی باشندوں نے فوری طور پر محکمہ جنگلی حیات کو آگاہ کیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور تیندوا کو پنجرا لگا کر محفوظ طریقے سے پکڑ لیا۔ بعد ازاں اسے بحفاظت وائلڈ لائف کے آفس منتقل کر دیا گیا، تاکہ جانور کو خطرے سے بچایا جا سکے اور علاقے میں امن قائم رہے۔

محکمہ وائلڈ لائف نے مقامی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جنگلی جانور دیکھنے کی صورت میں فوراً متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ جانور اور انسان دونوں محفوظ رہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481