اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا گیا

چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا گیا

موسیٰ خیل: چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا

 

موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو قبائلی رسم کے تحت دہکتے انگاروں پر چلایا گیا، واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ مقامی روایت کے مطابق اس رسم کے بعد متاثرہ تمام افراد کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔

علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اس رسم کی سربراہی بزدار چراوہے اور غلام محمد نندوانی نے کی۔ ذرائع کے مطابق واقعے سے متعلق سرکاری اداروں کو بروقت اطلاع دی گئی، تاہم حکام کی جانب سے کوئی کارروائی سامنے نہیں آئی۔

 

مقامی افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ اس غیر انسانی رسم کے خلاف کارروائی کی جائے اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481