اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈاکٹر وردا قتل کیس میں غفلت،ایس ایچ او تھانہ کینٹ معطل

ڈاکٹر وردا قتل کیس میں غفلت،ایس ایچ او تھانہ کینٹ معطل

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردا قتل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے غفلت برتنے اور بروقت کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ محمد زبیر کو معطل کر دیا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او محمد زبیر کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ علی خان جدون کو نیا ایس ایچ او تھانہ کینٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او نے واضح کیا ہے کہ کیس میں تاخیر یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، تمام ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481