Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری-جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ٹوکیو سے جاپان کے موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

جاپان کے موسمیاتی ایجنسی کا مزید کہنا تھا کہ شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں 10 فٹ تک اونچی سونامی لہروں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

امریکہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 15 منٹ پر آیا جبکہ اسکا مرکز ساحل سے تقریباً 44 میل (70 کلومیٹر) کے فاصلے پر زیر زمین تقریباً 33 میل کی گہرائی میں تھا۔

جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق سونامی کے باعث سمندری لہروں کی اونچائی ساحلی علاقے کے بعض حصوں میں تقریباً 10 فٹ (3 میٹر) تک پہنچ سکتی ہے، جن میں ایواٹے، آؤموری اور ہوکائیدو کے کچھ علاقے شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481