اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

اعلان کے مطابق موسمِ سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 10 جنوری تک جاری رہیں گی، جبکہ 11 جنوری کو تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481