اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سولر والوں کیلئےبڑی خوشخبری،دس ہزار روپے ملنے کا موقع!

سولر والوں کیلئےبڑی خوشخبری،دس ہزار روپے ملنے کا موقع!

سولر والوں کیلئےبڑی خوشخبری،دس ہزار روپے ملنے کا موقع!

سولر اپلائنسز کا استعمال کرنے والے صوبائی حکومت سے اب ہزاروں روپے حاصل کرسکتے ہیں جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

پنجاب کے انوائرنمنٹ پروٹیکشن اینڈ کلائمٹ چینج ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں صوبے کی عوام کو توانائی بچانے، ماحول کو بہتر بنانے اور سولر سے منسلک آلات استعمال کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں پنجاب کے محکمہ تحفظ ماحولیات نے کہا کہ "توانائی بچائیں، ماحول سنواریں، سولر اپلائنسز استعمال کریں اور گرین کریڈٹ حاصل کریں!”

 

ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سول چولہا، سولر گیزر یا انرجی سیور پنکھے کا استعمال کرتے ہوئے شہری اب ایک گرین کریڈٹ حاصل کرسکتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481