اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بٹگرام،گاڑی خوفناک حادثے کا شکار،دو افراد جاں بحق

بٹگرام،گاڑی خوفناک حادثے کا شکار،دو افراد جاں بحق

بٹگرام کے علاقے بَنہ الائی سے گاڑہ پاشتو جانے والی مسافر گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں کل 11 افراد سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ایبٹ آباد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481