اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عدالت نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

عدالت نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

 

 

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس صداقت علی خان نے کی۔

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج ہے، جبکہ اس سے قبل انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا تھا۔



Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481