اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی کمانڈراورکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی فیلڈ مارشل سےملاقات

سعودی کمانڈراورکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی فیلڈ مارشل سےملاقات سعودی کمانڈراورکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی فیلڈ مارشل سےملاقات

 

سعودی کمانڈراورکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی فیلڈ مارشل سےملاقات

سعودی عرب کے بری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی کمانڈر کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور عسکری روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تربیت، استعداد کار میں اضافہ اور انٹیلی جنس شیئرنگ پر بھی زور دیا گیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے مسلح افواج کے مضبوط برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا، جبکہ سعودی کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور پاکستان کے علاقائی امن میں کردار کو سراہا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا۔



Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481