اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آسکر وائلڈ کی زندگی اور فن برائے فن کے نظریے کا جائزہ

آسکر وائلڈ کی زندگی اور فن برائے فن کے نظریے کا جائزہ آسکر وائلڈ کی زندگی اور فن برائے فن کے نظریے کا جائزہ

آسکر وائلڈ پورا نام:آسکر فنگل اوفلاہری ونر وائلڈ. شاعر’ طنز نگار’ ڈرامہ نویس’ فن برائے فن کے نظریے کا علمبردار۔ 1880ء میں اپنی پہلی اشاعت کے بعد 1890ء کی دہائی میں آسکر وائلڈ لندن کا سب سے بڑا ڈرامہ نویس تھا۔ جبکہ موجودہ دَور میں یہ اپنے چٹکلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ آسکر وائلڈ کا ناول "The Picture of Dorian Gray” اُس کی شہرت کا باعث بنا۔ علامہ اقبال نے اس کے فلسفہ و فکر کامطالعہ اپنے قیامِ یورپ میں زمانہ طالبِ علمی میں کیا بعد ازاں اُنہوں نے اپنی انگریزی بیاض “Stray Reflections”میں تحریر کیا کہ "آسکر وائلڈ کی رُوح انگریزی سے زیادہ ایرانی ہے”۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ آسکر وائلڈ کی تحریریں ایرانی ثقافت اور ادب کی جمالیات اور فلسفے کے درمیان گہرا تعلق ظاہر کرتی ہیں۔ آسکر وائلڈ نے 30 نومبر 1900ء کو پیرس میں 46 برس کی عمر میں وفات پائی۔

(تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی’ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481