اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مویشی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہری گرفتار

مویشی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہری گرفتار

 سعودی عرب کے شہر طائف میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گرفتار ملزمان کو مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ہے۔

پولیس نے گرفتار شدگان کے خلاف ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔ حکام نے مزید تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے تاکہ دیگر ممکنہ ملزمان کو بھی قانون کے مطابق سامنے لایا جا سکے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481