اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

باجوڑ:سابق صوبائی وزیرانورزیب خان کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ

باجوڑ:سابق صوبائی وزیرانورزیب خان کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ

باجوڑ:سابق صوبائی وزیرانورزیب خان کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ-خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے انورزیب خان کی رہائشگاہ پر بم دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا، تاہم دھماکے کے وقت ایم پی اے انورزیب خان گھر پر موجود نہیں تھے۔ انورزیب خان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود محفوظ ہیں اور متعلقہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

سکیورٹی ادارے علاقے میں پہنچ گئے ہیں اور دھماکے کی نوعیت اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481