اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون ٹریفک کے لیے بند

 

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون ٹریفک کے لیے بند

موٹروے پولیس نے شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون کو ٹول پلازہ سے رشکئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ نہایت کم ہونے کے باعث حادثات کا خدشہ بڑھ گیا تھا، جس کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہوتے ہی موٹروے کو دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ گزشتہ روز بھی اسی حصے کو دھند کے سبب بند کیا گیا تھا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم شدید آلودہ ہے جبکہ لاہور فضائی آلودگی کے باعث آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے۔



Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481