اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغان طالبان سے اب کوئی امید نہیں رہی،خواجہ آصف کا بیان

افغان طالبان سے اب کوئی امید نہیں رہی،خواجہ آصف کا بیان

افغان طالبان سے اب کوئی امید نہیں رہی،خواجہ آصف کا بیان

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب افغان طالبان سے کسی قسم کی توقعات نہیں ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ طالبان پر مزید اعتبار کرنا حماقت ہوگی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو طالبان کے خلاف کوئی کارروائی کرنا پڑی تو اس کا اعلان کھلے الفاظ میں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق موجودہ حالات میں افغان طالبان سے امید لگانا پاکستان کے مفاد میں نہیں۔

 

وزیرِ دفاع کا یہ بیان دونوں ممالک کے تعلقات اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481