اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

این اے 143ساہیوال ضمنی انتخاب،لیگی امیدوار محمد طفیل کامیاب

این اے 143ساہیوال ضمنی انتخاب،لیگی امیدوار محمد طفیل کامیاب

 

این اے 143ساہیوال ضمنی انتخاب،لیگی امیدوار محمد طفیل کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 143 ساہیوال کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔

ابتدائی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمد طفیل نے 1 لاکھ 13 ہزار 223 ووٹ حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔

دوسری جانب آزاد امیدوار ضرار اکبر نے 13 ہزار 220 ووٹ حاصل کیے۔

حلقے میں پولنگ کا عمل مجموعی طور پر پُرامن رہا جبکہ کامیابی کے اعلان کے بعد لیگی کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481