اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 پی پی 203 چیچہ وطنی ضمنی انتخاب،ن لیگ کے حنیف جٹ کو برتری

 پی پی 203 چیچہ وطنی ضمنی انتخاب،ن لیگ کے حنیف جٹ کو برتری

 

 پی پی 203 چیچہ وطنی ضمنی انتخاب،ن لیگ کے حنیف جٹ کو برتری

 

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چودھری حنیف جٹ کو برتری حاصل ہوگئی ہے۔

 

غیر حتمی اور غیر سرکاری 30 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق:

 

چودھری حنیف جٹ (ن لیگ) نے 8,791 ووٹ حاصل کرکے سبقت حاصل کر لی ہے۔

 

فلک شیر ڈوگر (آزاد امیدوار) 1,223 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

 

حلقے میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مزید نتائج بھی موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481