اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جمیل احمد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد — وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جمیل احمد خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوانِ صدر نے جمیل احمد خان کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481