اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کھوجی کتوں کی مدد سے چوروں کو تلاش کرنیوالی ٹیم خود اغوا

کھوجی کتوں کی مدد سے چوروں کو تلاش کرنیوالی ٹیم خود اغوا

 

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نجی سراغ رساں کتوں کی مدد سے چوروں کا سراغ لگانے والی چار رکنی ٹیم کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق مغویوں کے اغوا کا مقدمہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر صادق آباد تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ واقعہ پانچ روز قبل پیش آیا جب کھوجی کتوں اور نجی ٹیم کو اوباڑو کے علاقے سے اغوا کیا گیا۔

مغوی افراد کو بازیاب کرانے کے لیے رحیم یار خان، کشمور اور گھوٹکی کی پولیس مشترکہ طور پر کارروائیاں کر رہی ہیں، جبکہ واقعے کی تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481