اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا

بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا

 

بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا

بنوں: تھانہ بسیہ خیل کے قریب دوہ غوڑا پل پر خودکش دھماکا ہوا، جس میں حملہ آور ہدف پر پہنچنے سے قبل خود کو دھماکے سے اُڑا گیا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوع پر ایک لاش اور موٹر سائیکل پڑی ملی ہے، جبکہ دھماکے میں کسی اور کی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کر دیا۔ پولیس نے دھماکے کی نوعیت اور وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481