اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رائیونڈ:باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5افراد جان بحق

رائیونڈ:باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5افراد جان بحق

رائیونڈ:باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5افراد جان بحق-رائیونڈ کے علاقے جیا بگا روڈ پر باراتیوں سے بھری بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک ٹکر سے 5 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور مرد دونوں شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حکام کے مطابق حادثے کی نوعیت شدید تھی اور بس کو کافی نقصان پہنچا۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ جاں بحق افراد کی شناخت کی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481