اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

 

آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوچکا ہے اور آئندہ 15 روز کے لیے یہ قیمتیں نافذ العمل ہوں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481