اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جسٹس امین الدین خان پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین خان پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین خان پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد جسٹس امین الدین خان کو پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا۔

جسٹس امین الدین خان کل صبح 10 بجے ایوانِ صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز، سرکاری شخصیات اور معزز مہمان شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان اس سے قبل سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، جبکہ وہ اس ماہ کے آخر، 30 نومبر کو ریٹائرمنٹ کے قریب تھے۔

 

ان کی تقرری کے ساتھ ہی وفاقی آئینی عدالت کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481