Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں:سی ٹی ڈی کی کارروائی،فتنہ الخوارج کے2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

بنوں:سی ٹی ڈی کی کارروائی،فتنہ الخوارج کے2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

بنوں:سی ٹی ڈی کی کارروائی،فتنہ الخوارج کے2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

بنوں: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کر دیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے، جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے کلاشنکوف، پستول، ہینڈ گرینیڈ، موبائل فونز اور کالعدم تنظیم کے کارڈز برآمد ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشت گرد مختلف ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481