اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

 جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا

 

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سینیٹر احمد خان کو 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔ جے یو آئی نے کہا ہے کہ احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوں، بصورت دیگر الیکشن کمیشن سے ان کی نااہلی کے لیے رجوع کیا جائے گا۔

 

سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم 64 کے حق میں ووٹ کے ساتھ منظور کر لی، جب کہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی کے احمد خان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ بعد ازاں سیف اللہ ابڑو نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481