اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ساحر شمشاد مرزا کو سعودی عرب کے اہم اعزازسے نوازا گیا

ساحر شمشاد مرزا کو سعودی عرب کے اہم اعزازسے نوازا گیا ساحر شمشاد مرزا کو سعودی عرب کے اہم اعزازسے نوازا گیا

ساحر شمشاد مرزا کو سعودی عرب کے اہم اعزازسے نوازا گیا

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو سعودی عرب کا اہم اعزاز، کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی، جس میں عالمی و علاقائی حالات اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک سعودی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی فوجی قیادت نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا اور پاک سعودی بھائی چارے اور دفاعی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481