اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قلات میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

قلات میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق قلات میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

قلات میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

قلات: بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں پیش آیا، جہاں قبائلی رہنما شاکر سعداللّٰہ لانگو کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں شاکر خیراللّٰہ لانگو، محمد کریم اور محمد ظاہر شامل ہیں۔

واقعے کے بعد لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481