اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغانستان سے پھر حملہ،پاکستان کا فوری اور ذمہ دارانہ جواب

افغانستان سے پھر حملہ،پاکستان کا فوری اور ذمہ دارانہ جواب

افغانستان سے پھر حملہ،پاکستان کا فوری اور ذمہ دارانہ جواب

چمن بارڈر: افغانستان کی جانب سے کچھ عناصر نے چمن بارڈر پر پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر انداز میں ذمہ دارانہ جواب دیا۔

وزارت اطلاعات کے مطابق فائرنگ افغانستان کی طرف سے شروع کی گئی، اور پاکستانی فورسز کی فوری کارروائی سے صورتحال پر قابو پایا گیا۔ افغان حکام نے اس واقعے سے متعلق دعوے کو مسترد کیا ہے۔

وزارت اطلاعات نے واضح کیا کہ جنگ بندی بدستور برقرار ہے، اور پاکستان جاری مذاکرات کے لیے پرعزم ہے جبکہ افغان حکام سے باہمی تعاون کی توقع رکھتا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481