اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور برطانوی آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف کے درمیان جی ایچ کیو راولپنڈی میں اہم ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران دونوں جانب سے باہمی دلچسپی، دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا اور دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

اس سے قبل برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نے یادرگارِ شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481