اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

 

بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ: بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں اجتماعات اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی، اور اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ نے بتایا کہ یہ پابندیاں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے عائد کی گئی ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481