اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

27 ویں ترمیم:پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری

27 ویں ترمیم:پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری

27 ویں ترمیم:پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس جاری ہے، جس کی صدارت پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کر رہے ہیں۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں۔

اجلاس میں رضا ربانی، شرجیل میمن، سعید غنی، شازیہ مری، صابر بلوچ، عمر گورگیج، ہمایوں خان، نوید قمر، شیری رحمان اور ندیم افضل چن بھی شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق بعض ارکان نے 27 ویں ترمیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جبکہ فاروق ایچ نائیک آئینی امور پر اجلاس میں بریفنگ دے رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481