اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری

وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری

وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بابو سر ٹاپ پر اب تک تقریباً 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ روڈ اور بابو سر ٹاپ روڈ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ بابو سر ٹاپ روڈ مانسہرہ سے گلگت دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہے، تاہم سیاح ناران سے بٹہ کنڈی تک سفر کر سکتے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ موسم بہتر ہونے کی صورت میں آئندہ 2 سے 3 روز میں بابو سر ٹاپ روڈ دوبارہ کھول دی جائے گی۔ بٹہ کنڈی تک تمام سڑکیں سیاحوں کے لیے کھلی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481