Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

10700 افغان مہاجرین واپس افغانستان روانہ

10700 افغان مہاجرین واپس افغانستان روانہ

10700 افغان مہاجرین واپس افغانستان روانہ،پاکستان سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق، چمن بارڈر سے ایک روز میں 10,700 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی اب طورخم سرحد سے بھی شروع کر دی گئی ہے۔ اب تک تقریباً 1,560,000 افغان مہاجرین اپنی وطن واپسی کر چکے ہیں۔ افغان مہاجرین کی واپسی قانونی طریقہ کار کے تحت کی جا رہی ہے، اور ہر شخص کے دستاویزات کی تصدیق کے بعد ہی سرحد عبور کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

مزید بتایا گیا کہ ایف سی اور سول انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے لیے رہائش، کھانے اور دیگر ضروری سہولیات کا انتظام بھی کیا ہے تاکہ واپسی کا عمل بغیر کسی دشواری کے مکمل ہو سکے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481