اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان میں دو دہائیوں بعدآف شور تیل و گیس تلاش میں پیش رفت

پاکستان میں دو دہائیوں بعدآف شور تیل و گیس تلاش میں پیش رفت پاکستان میں دو دہائیوں بعدآف شور تیل و گیس تلاش میں پیش رفت

پاکستان میں دو دہائیوں بعدآف شور تیل و گیس تلاش میں پیش رفت

اسلام آباد: دو دہائیوں بعد پاکستان میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے کامیاب بولیاں لگ گئی ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق لائسنسز کے پہلے مرحلے میں تقریباً 80 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، جو ڈرلنگ کے دوران ایک ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ آف شور کے 23 بلاکس کے لیے کامیاب بولیاں موصول ہوئیں، جو تقریباً 53 ہزار 510 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق انڈس اور مکران بیسن میں بیک وقت ایکسپلوریشن کی حکمتِ عملی پاکستان کے لیے مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

مزید کہا گیا کہ امریکی اسٹڈی کے مطابق پاکستان کے سمندری ذخائر میں 100 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے امکانات ہیں، اسی تناظر میں آف شور راؤنڈ 2025 شروع کیا گیا تھا، جس میں کامیابی ملی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481