اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم نےاپنی نشست خالی کرکے بلوچستان کی طالبہ کو بٹھادیا

وزیراعظم نےاپنی نشست خالی کرکے بلوچستان کی طالبہ کو بٹھادیا

وزیراعظم نےاپنی نشست خالی کرکے بلوچستان کی طالبہ کو بٹھادیا

 

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کی طالبہ درجان بی بی کی خواہش پر اپنی نشست خالی کرتے ہوئے انہیں اپنی نشست پر بٹھا دیا۔

 

تقریب یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم میں لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبا و طالبات نے ملک کا نام روشن کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے بھی شرکت کی، جہاں میرٹ پر لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبا و طالبات نے لیپ ٹاپ کی تقسیم کے سلسلے کے جاری رہنے کی درخواست کی۔

 

بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے بھی طلبا نے میرٹ پر لیپ ٹاپ وصول کیا۔ بلوچستان کی طالبہ درجان بی بی نے اسٹیج پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، جس پر وزیراعظم نے فوراً اپنی نشست ان کے لیے خالی کردی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481