اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ بگٹی:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق،16 زخمی

ڈیرہ بگٹی:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق،16 زخمی

ڈیرہ بگٹی:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق،16 زخمی

 

ڈیرہ بگٹی میں ایک ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔

 

حادثہ سوئی روڈ پر جن موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ واقعے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ سولہ افراد زخمی ہوئے۔

 

حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز اہلکار اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

اسسٹنٹ کمشنر محمد حسنین ابڑو اور ایریا انچارج اے ڈی بگٹی لیویز بھی جائے وقوعہ پر پہنچے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481