اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی،8ہزار روپے فی کلو سستا

 چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی،8ہزار روپے فی کلو سستا

 چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی،8ہزار روپے فی کلو سستا

 

ملتان میں سردیوں کے مقبول میوہ چلغوزے کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پچھلے سال 16 ہزار روپے فی کلو فروخت ہونے والا چلغوزہ اب 8 ہزار روپے فی کلو دستیاب ہے۔

 

دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس سال چلغوزے کی فصل وافر ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں نصف کمی واقع ہوئی ہے۔

 

قیمت کم ہونے کے بعد مارکیٹوں میں خوشی کا ماحول ہے اور شہری اب آسانی سے چلغوزہ خرید کر اپنی سردیوں کی محفلوں کا لطف دوبالا کر رہے ہیں۔ ایک شہری نے بتایا کہ پچھلے سال سوچ سمجھ کر خریداری کرتے تھے، جبکہ اس سال کھل کر خرید رہے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481