اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیاسی ہلچل:آزادکشمیر کے ترقیاتی فنڈز منجمد

سیاسی ہلچل:آزادکشمیر کے ترقیاتی فنڈز منجمد

سیاسی ہلچل:آزادکشمیر کے ترقیاتی فنڈز منجمد

آزاد کشمیر میں سیاسی ہلچل کے دوران محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے ترقیاتی فنڈز کی ریلیز روک دی ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی طرف سے جاری کیے جانے والے اربوں روپے کے فنڈز منجمد کر دیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی کے ترقیاتی فنڈز جاری نہیں ہوں گے

اور کسی بھی اسکیم کے لیے فنڈز اب تحریری منظوری کے بغیر جاری نہیں کیے جائیں گے۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے فنڈز ریلیز کرنے کے مراسلے واپس لے لیے ہیں۔ بیوروکریسی نے مالی بے ضابطگیوں کے خدشات کے پیشِ نظر یہ اقدام کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481