اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 3 ارکان کی رکنیت بحال

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 3 ارکان کی رکنیت بحال

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 3 ارکان کی رکنیت بحال

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے تین معطل ارکان کی رکنیت بحال کر دی ہے اور معطلی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا ہے۔

معطل ہونے والے ارکان میں میاں اعجاز شفیع امتیاز، محمود شیخ اور خالد زبیر نثار شامل ہیں، جنہیں پندرہ سیشن کے لیے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے ایوان میں جھگڑے کے بعد معطل کیا گیا تھا۔ اس وقت سپیکر بیرون ملک کے دورے پر تھے۔

تحریک انصاف کے ارکان نے معطلی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ میاں اعجاز شفیع امتیاز نے کہا کہ وہ رول نمبر 210 کی معطلی کے خلاف عدالت میں کیس جاری رکھیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481