اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تیز رفتار ٹرک نے سکول رکشہ کوکچل ڈالا،5 افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرک نے سکول رکشہ کوکچل ڈالا،5 افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرک نے سکول رکشہ کوکچل ڈالا،5 افراد جاں بحق

اڈا پل 14 روڈ: تیز رفتار ٹرک کے سکول رکشہ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں چار بچیاں بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت رکشے میں دو خواتین اور چھ بچے سوار تھے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481