Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اوباڑو کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

اوباڑو کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

 

اوباڑو کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ،3 افراد جاں بحق

گھوٹکی (20 اکتوبر 2025) — سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے قریب دب شاخ کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق، فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد موٹر سائیکل پر شہر میں دودھ فروخت کرنے کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ اچانک ڈاکوؤں نے ان پر فائرنگ کر دی۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
پولیس نے جاں بحق اور زخمی افراد کو تحصیل اسپتال اوباڑو منتقل کر دیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کی وجہ ڈکیتی کی مزاحمت بتائی جا رہی ہے، تاہم پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481