اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو کا نفاذ

4a شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو کا نفاذ

شمالی وزیرستان میں دو روزہ کرفیو کا نفاذ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دو روز کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

 

ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو ہفتہ 18 اکتوبر اور اتوار 19 اکتوبر 2025 تک برقرار رہے گا۔

 

اس دوران تمام مرکزی شاہراہیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔

 

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں

 

اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481