اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی رہنما سمیابیہ طاہر پر دہشت گردی کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما سمیابیہ طاہر پر دہشت گردی کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما سمیابیہ طاہر پر دہشت گردی کا مقدمہ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی سمیابیہ طاہر سمیت دیگر افراد کے خلاف تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی حمایت کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں سب انسپکٹر محمد عمران کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق سمیابیہ طاہر نے عوامی اسمبلی کے دوران ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت کی اور پولیس کارروائیوں پر سوالات اٹھائے، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ساکھ اور جانوں کو خطرہ لاحق ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد سمیابیہ طاہر سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481