اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی فورسز نےمزید 45 فلسطینی لاشیں حوالے کیں

اسرائیلی فورسز نےمزید 45 فلسطینی لاشیں حوالے کیں

اسرائیلی فورسز نےمزید 45 فلسطینی لاشیں حوالے کیں

 

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ریڈ کراس کے ذریعے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کی ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 90 فلسطینیوں کی لاشیں اسرائیلی فورسز کے ذریعے دی جا چکی ہیں، جن کی باضابطہ شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

دوسری جانب غزہ میں ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 29 فلسطینیوں کی لاشیں اسپتال پہنچائی گئیں، جن میں گزشتہ روز اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 افراد بھی شامل ہیں۔

فلسطینی حکام کے مطابق غزہ جنگ بندی کے آغاز سے اب تک اسرائیلی افواج نے 23 فلسطینیوں کو شہید کیا، اور مجموعی طور پر غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 67,967 تک پہنچ گئی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481