اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

باجوڑ:رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر پر دستی بم حملہ

باجوڑ:رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر پر دستی بم حملہ

 

باجوڑ: رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر پر دوبارہ دستی بم حملہ ہوا ہے۔ باجوڑ پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے گاڑی کو نقصان پہنچا، لیکن کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ مبارک زیب کے گھر پر تیسرا حملہ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اس حملے کی شدید مذمت کی اور رکن اسمبلی سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور واقعے کی فوری تحقیقات کر کے حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481