اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سونا فی تولہ4لاکھ 40ہزار 900 روپے کا ہوگیا

سونا فی تولہ4لاکھ 40ہزار 900 روپے کا ہوگیا

سونا فی تولہ4لاکھ 40ہزار 900 روپے کا ہوگیا

کراچی: آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور آج فی تولہ سونا 5,800 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4,972 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 58 ڈالر بڑھ کر 4,198 ڈالر ہو گئی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481