اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کُرم میں پاک فوج کا افغان پوسٹ پر میزائل حملہ

کُرم میں پاک فوج کا افغان پوسٹ پر میزائل حملہ

کُرم میں پاک فوج کا افغان پوسٹ پر میزائل حملہ

کُرم میں پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں بھرپور کارروائی کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ پاک فوج کے میزائل نے اپنے ہدف کو تباہ کر دیا، جس پر جوانوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا۔

 

https://twitter.com/PakArmyc/status/1978135141886448013

پاک فوج کی کارروائی کے نتیجے میں طالبان کے پوسٹوں اور ٹینکوں کو شدید نقصان پہنچا۔

 

کُرم میں فورسز کی کارروائی علاقے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے جاری ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481