اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

ائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق اللہ کے فضل سے پاکستان 2026ء تا 2028ء کے لیے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ہے۔ پاکستان کو اس انتخاب میں بھاری اکثریت حاصل ہوئی۔

اسحاق ڈار نے تمام رکن ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کے مضبوط موقف، عالمی خدمات اور انسانی حقوق کے فروغ میں کردار کا اعتراف ہے۔ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ برداشت، احترام، شمولیت اور تعمیری شراکت کے اصولوں پر تعاون جاری رکھے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان انسانی حقوق کے فروغ، اقلیتوں کے تحفظ اور مساوات کے لیے اپنا فعال کردار برقرار رکھے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481